کلاس روم

قسم کلام: اسم ظرف مکاں

معنی

١ - وہ کمرہ جس میں استاد، طلبہ کو پڑھاتے ہیں۔ "کلاس روم میں سگریٹ نہیں پی سکتے۔"      ( ١٩٨٨ء، ایک محبت سو ڈرامے، ٦٩٣ )

اشتقاق

انگریزی زبان سے ماخوذ اسم 'کلاس' کے ساتھ انگریزی اسم 'روم' ملنے سے مرکب بنا۔ اردو میں عربی رسم الخط کے ساتھ بطور اسم استعمال ہوتا ہے۔ سب سے پہلے ١٩٧٠ء کو "قافلہ شہیدوں کا" میں مستعمل ملتا ہے۔

مثالیں

١ - وہ کمرہ جس میں استاد، طلبہ کو پڑھاتے ہیں۔ "کلاس روم میں سگریٹ نہیں پی سکتے۔"      ( ١٩٨٨ء، ایک محبت سو ڈرامے، ٦٩٣ )

جنس: مذکر